تحریک عدم اعتماد سے کوئی پریشانی نہیں، عوام ہمارے ساتھ ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنائیں گے، تحریک عدم اعتماد سے کوئی پریشانی نہیں۔ وزیراعظم  عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس  ہوا۔ اجلاس میں تحریک عدم اعتماد مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار، فالو آن کا خطرہ منڈلانے لگا

کراچی ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں شدید مشکلات کا شکار ہے اور قومی ٹیم کے 7 کھلاڑی 97 رنز پر پویلین لوٹ چکے ہیں۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز مزید پڑھیں

سیاسی گہما گہمی میں تیزی، ایم کیو ایم وفد آج متحدہ اپوزیشن سے ملاقات کرے گا

وزیراعظم پاکستان عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں اپوزیشن اور حکومتی اتحادی جماعتوں کے درمیان رابطوں میں تیزی آ گئی ہے۔  تفصیلات کے مطابق حکومتی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان متحدہ اپوزیشن سے مزید پڑھیں

امیزون، ڈسکوری اور وارنر میڈیا نے بھی روس کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

معروف امریکی ملٹائی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ’ایمزون‘ اور دو بڑی امریکی میڈیا کمپنیوں’وارنر میڈیا‘ اور ’ڈسکوری‘ نے بھی روس کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ڈسکوری میڈیا کمپنی کی جانب سے روس میں مزید پڑھیں

چائلڈ پروٹیکشن ترمیمی بل،بچوں سے زیادتی پر سزائے موت تجویز، ویڈیو بنانے پر 10 سال قید

خیبرپختونخوا میں چائلڈ پروٹیکشن ترمیمی بل کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے،بچوں سے زیادتی کے مجرم کے لیے سزائے موت تجویز کی گئی ہے۔ مجوزہ بل کے تحت زیادتی میں ملوث شخص کو 20 لاکھ سے 50 لاکھ روپے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ، وزیر اعظم کیخلاف اپوزیشن کی تحریک ضابطے کے مطابق قرار

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے متحدہ اپوزیشن کی وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک کو ضابطہ کے مطابق قرار دے دیا ہے۔ اسمبلی ذرائع کے مطابق تحریک اور ریکوزیشن پر اپوزیشن اراکین کے دستخطوں کی تصدیق کا عمل مکمل ہو گیا مزید پڑھیں

روسی فوج کی پیش قدمی جاری، یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے نکلنا مشکل ہو گیا

کیف: جنوبی اور مشرقی یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے نکلنا مشکل ہو گیا ہے۔ روسی فوج کی یوکرین کے مغربی علاقوں میں پیش قدمی جاری ہے اور روسی فوج نے ایک اور اہم شہر پر قبضہ کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ: دوسرے دن کا کھیل جاری، آسٹریلیا کی گرفت مضبوط

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری کراچی ٹیسٹ میں دوسرے دن کا کھیل جاری ہے۔ مہمان ٹیم آسٹریلیا نے 251 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ سے اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا۔ دن کے پہلے سیشن میں پاکستان کے فہیم اشرف مزید پڑھیں