عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے بعد پھر اضافہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں برینٹ آئل کی قیمت7 فیصد اضافے کے بعد 105ڈالرفی بیرل ہوگئی۔ اس کے علاوہ  WTI خام مزید پڑھیں

جو بائیڈن کا روسی صدر کو جنگی مجرم کہنا ناقابل قبول اور ناقابل معافی ہے، روس

امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ دنوں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو جنگی مجرم کہا تھا جس پر روس کی جانب سے شدید ردعمل میں کہا گیا ہے کہ یہ ناقابل قبول اور ناقابل معافی ہے۔ روسی حکومت کا کہنا مزید پڑھیں

اسرائیل میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کا انکشاف

اسرائیل میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کا انکشاف، دو افراد میں نئے ویرینٹ کی تشخیص ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل میں کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ سامنے آگیا اسرائیل میں فلائٹ کے ذریعے آنے والے دو مزید پڑھیں

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ لیفٹ ارم اسپنر آصف آفریدی اور وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث قومی اسکواڈ کا حصہ بن گئے۔  دونوں کھلاڑیوں مزید پڑھیں

ڈی چوک جلسے میں تصادم اور نقصان کی صورت میں حکومت ذمہ ہوگی، عدالتی فیصلہ

عدالت نے ڈی چوک جلسے میں نقصان اور تصادم کی صورت میں حکومت کو ذمہ دار قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں حکومت اور حزب اختلاف کے جلسے روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مزید پڑھیں

کوئٹہ میں سیکیورٹی کے پیش نظر تعلیمی ادارے 2 روز کیلئے بند کرنے کا اعلان

وزیر تعلیم بلوچستان نےکوئٹہ کے تمام اسکولوں کو 2 روزکے لیے بندکرنےکا اعلان کردیا۔ صوبائی وزیر تعلیم نصیب اللہ مری کے مطابق جمعرات اور جمعہ کوکوئٹہ کے تمام اسکول ناگزیر وجوہات پر بند رہیں گے۔ دوسری جانب  بلوچستان یونیورسٹی کو بھی  مزید پڑھیں

طالبات حجاب پہن کر کالج جاسکتی ہیں، بمبئی ہائیکورٹ کا فیصلہ

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی بمبئی ہائی کورٹ نے مسلم طالبات کو حجاب پہن کر کالج جانےکی اجازت دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹرا کے شہر تھانےکے ایک ہومیو پیتھک کالج کی طالبہ نے بمبئی ہائی کورٹ میں اپیل دائرکی مزید پڑھیں