بھارت سری لنکا ٹیسٹ: آئی سی سی نے بنگلور اسٹیڈیم کی پچ غیر معیاری قرار دیدی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے بھارت اور سری لنکا کے درمیان بنگلور میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کی وکٹ کو بھی غیر معیاری قرار دے دیا۔ بھارت اور سری لنکا کے درمیان 12 مارچ سے مزید پڑھیں

عمران خان کے بھارتی خارجہ پالیسی کی تعریف کرنے پر شہباز شریف کا ردعمل سامنے آگیا

مسلم لیگ ن کے سربراہ شہباز شریف نےکہا ہےکہ عمران خان کا بھارت کی نام نہاد  آزاد خارجہ پالیسی کی تعریف  کرنا  اب تک کا بھونڈا  ترین بیان ہے۔ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

روس نے انسٹاگرام اور فیس بک پر پابندی لگادی، ’شدت پسند ادارے‘ قرار

روس نے انسٹاگرام اور فیس بک کو ’شدت پسند‘ قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کردی۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق ماسکو کی ایک عدالت نے میٹا کی ملکیتی سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کی اہم مشن پر کراچی آمد، ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات متوقع

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کراچی پہنچ گئے، ان کی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات کا امکان ہے۔  ذرائع کے مطابق سربراہ پی ڈی ایم دورہ کراچی میں ایم مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کا چین میں مسافر طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار

وزیراعظم عمران خان نے چین میں طیارہ حادثے پر اظہارافسوس کیا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ چینی بھائیوں اور بہنوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ خیال رہے کہ چائنا ایسٹرن ایئر لائنز کا ایک مسافر طیارہ مزید پڑھیں

او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس تاریخی پیشرفت ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ او آئی سی وزرائےخارجہ کانفرنس ایک تاریخی پیش رفت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انہوں نے یہ بات مصر کے وزیر خارجہ سامع شکری مزید پڑھیں

اگلے چند روز پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے بہت اہم ہیں، حماد اظہر

وفاقی وزیر حماد اظہر نے اگلے چند دن پاکستان کے مستقبل کے لیے بہت اہم قرار دے دیے۔ ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ پاکستان کے مقابلے پر چند کرپٹ خاندان ہیں، اگلے چند دن پاکستان کے مستقبل مزید پڑھیں

لاہور ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر آسٹریلیا کے 5 وکٹوں پر 232 رنز

پاکستان کے خلاف تیسرے اور  آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 232 رنز  بنا لیے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز مزید پڑھیں

تابش محمود سنجینٹا پاکستان کے نئے ہیڈ آف ڈیجیٹل سروسز اینڈ بزنس ڈیویلپمنٹ مقرر

کراچی: تابش محمودسنجینٹا پاکستان لمٹیڈ کے ہیڈ آف ڈیجیٹل سروسز اینڈ بزنس ڈیویلپمنٹ مقرر کردئیے گئے ہیں۔سنجینٹا پاکستان (Syngenta) زرعی ادویات اور معلومات فراہم کرنے والی صف اوّل کی کمپنی ہے، جو ملک بھر میں فصلوں کے تحفظ کے لیے مزید پڑھیں