پاکستان کے طالبان کیساتھ مذاکرات کامیاب، چمن بارڈر کھولنےکا فیصلہ

پاکستانی حکام اور طالبان کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد چمن بارڈر کو کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ افغان طالبان نے تصدیق کی ہے چمن اسپین بولدک سرحدی گزرگاہ کل سے ہرقسم کی آمدورفت کےلئے کھول دی جائےگا۔ اعلامیے مزید پڑھیں

شہباز اور نواز شریف کا پی ڈی ایم کو متحرک اور حکومت مخالف تحریک تیزکرنےکا فیصلہ

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے رابطہ کرکے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کےکل ہونے والے اجلاس سے متعلق مشاورت کی ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور صدر مسلم مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سیکریٹری دفاع کا رابطہ،

راولپنڈی: امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ جے آسٹن نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کیساتھ ٹیلیفون پر بات کی ہے جس میں امریکہ نے پاکستان کیساتھ تعلقات بہتر بنانے اور مشترکہ مفادات کے لیے تعاون جاری رکھنے میں مزید پڑھیں

این سی او سی کی محرم کے حوالے سے مجالس اور جلوس کیلئے خصوصی ہدایات جاری

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے محرم الحرام کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ہدایات متعلقہ علماء کی سفارشات کو مد نظر رکھ کر جاری کی گئی ہیں۔ این سی او سی نے کہا مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کا کراچی میں “قلندر ہاکی لیگ” شروع کرنے کا اعلان

کراچی: پاکستان سپر لیگ کی معروف فرنچائزر لاہور قلندر کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عاطف رانا کا کہنا ہے کہ کراچی میں “قلندر ہاکی لیگ” عالمی معیار کی ہوگی، ہمارا مقصد فوٹو سیشن نہیں بلکہ پاکستان کے لئے مستقبل کے ہیروز مزید پڑھیں

پی آئی اے کا کورونا ویکسینیشن نہ کرانے والے ملازمین پر جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کی جانب سے کورونا ویکسینیشن نہ کرانے والے ملازمین پر جرمانے عائد  کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی آئی اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 13 اگست تک تمام پی آئی اے ملازمین ویکسینیشن کرالیں، کورونا مزید پڑھیں