وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کےسائبرکرائم ونگ نے سوشل میڈیا پر پاک فوج اور عدلیہ مخالف مہم کے معاملےکی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ ذرائع کے مطابق تحقیقات کا آغاز وزیرداخلہ کے احکامات موصول ہونے پرکیا گیا ہے، سرکاری تعطیل کے مزید پڑھیں
حکومت نے قومی اسمبلی اجلاس کے لیے اپنی حکمتِ عملی تیار کرلی جبکہ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا جس میں وزیراعظم مزید پڑھیں
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیوایم) کے رہنما عامرخان نے کہا ہے کہ حکومتی اتحاد چھوڑنے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم کے رہنماؤں کی ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں جماعتوں کے قائدین نے تحریری معاہدے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ورلڈ کپ 1992 کی سالگرہ بھرپور جوش و خروش سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 25 مارچ کی مناسبت سے ورلڈ کپ 1992 کی ٹرافی کل جمعہ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں رکھی مزید پڑھیں
یوم پاکستان کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ (آرڈی اے)اقدام کے حوالے سے ایک خصوصی نغمہ ”تم جڑے ہو تو بڑھا ہے پاکستان“جاری کیا ہے جس کا مقصد روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے لیے بیرون مزید پڑھیں
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے اسلام آباد میں ہونے والے 48 ویں اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 48 ویں اجلاس کے اختتام پر جاری ہونے والے مزید پڑھیں
لاہور ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا، جہاں پاکستانی بلے باز آسٹریلوی برتری ختم نہ کرسکے، قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن کولیپس کرگئی، ٹیم 268 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔ آسٹریلیا کی ٹیم نے دوسری اننگز میں مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے کسی بھی صورت مستعفی نہ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آخری گیند پر اپوزیشن کا ڈٹ کر مقابلہ کروں گا اور ووٹنگ سے ایک روز قبل سرپرائز دوں گا۔ وزیراعظم ہاؤس میں صحافیوں مزید پڑھیں
شہر قائد میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کے باعث بلاآخر بڑا قدم اٹھالیا گیا۔ ٹریفک پولیس نے ٹرک ، ٹرالر ، ڈمپر سمیت ہیوی ٹریفک پر اسکول کے اوقات میں پابندی عائد کردی۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے یہ قدم گزشتہ مزید پڑھیں
ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم نے 3 درجے ترقی کے بعد ٹاپ 5 بیٹرز میں جگہ بنا لی۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ فارمیٹ میں پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں شاندار مزید پڑھیں