طالبان کے تحمل اور اعتدال پسند بیانات کا خیر مقدم کرتے ہیں، رجب طیب اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ طالبان کی جانب سے تحمل اور اعتدال پسند بیانات کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ترک صدر نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ جو بھی اقتدار پر فائز ہو، ترکی افغانستان مزید پڑھیں

حضرت امام حسینؑ نے بہادری اور شجاعت کی داستان رقم کی، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حضرت امام حسینؑ نے بہادری اور شجاعت کی داستان رقم کی۔ جمعرات کو یوم عاشور کے موقع اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ حضرت امام حسین ؑ کا مزید پڑھیں

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد، ہر وہ تحریک جو انصاف اور حق کے لئے چلائی جائے گی، کربلا اس کے لئے ایک مشعلِ راہ ہو گا،اسد عمر

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ ‏قتلِ حسینؑ اصل میں مرگِ یزید ہے، اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد، ہر وہ تحریک جو انصاف اور حق کے لئے چلائی مزید پڑھیں

امریکی شہریوں کا انخلا مکمل ہونے تک فورسز افغانستان میں رہیں گی، جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکی شہریوں کا انخلا مکمل ہونے تک فورسز افغانستان میں رہیں گی۔ 31 اگست کے بعد امریکی فوجیوں کی واپسی کی تاریخ میں بھی توسیع کرسکتے ہیں۔ امریکا نے اپنا سفارتی عملہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر افغانستان کے فنڈز روک دیئے

عالمی مالیاتی فنڈ نے غیریقینی صورتحال کے پیش نظر افغانستان کے فنڈز روکنے کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ہمیشہ عالمی برادری سے رہنمائی حاصل کرتا ہے۔عالمی برادری میں اس وقت مزید پڑھیں

حضرت امام حسینؓ قیامت تک کے لیے حق اور یزید باطل قوتوں کے نمائندہ ہیں، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ حضرت امام حسینؓ قیامت تک کے لیے حق اور یزید باطل قوتوں کے نمائندہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے یوم عاشورہ کے موقع مزید پڑھیں

افغانستان میں پاکستانی سفیر کی حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ سے ملاقات، امن و استحکام کی کوششوں سے متعلق تبادلہ خیال

افغانستان میں پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے سابق صدر حامد کرزئی اور سابق چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کی ہے۔ منصور احمد خان کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں کہنا ہے کہ سابق مزید پڑھیں

باطل بظاہر جتنا بھی عروج پر ہو اس نے بالاخر مٹنا ہوتا ہے، وزیراعظم عمران خان کا یوم عاشورہ پر قوم کے نام پیغام

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہادت حضرت امام حسینؓ  کا یہ پیغام ہے کہ باطل بظاہر جتنا بھی عروج پر ہو اس نے بالاخر مٹنا ہوتا ہے اور حق کو جتنا بھی دبایا جائے اس مزید پڑھیں

پرامن اور مستحکم افغانستان پاکستان اور خطے کے لیے انتہائی اہم ہے،وزیراعظم عمران خان سے ہالینڈ کے ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ ،

اسلام آباد: :وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایک پرامن اور مستحکم افغانستان پاکستان اور خطے کے لیے انتہائی اہم ہے، تمام افغانوں کے حقوق کے تحفظ کے ساتھ ساتھ حفاظت بھی انتہائی اہم ہے۔   ہالینڈ کے ہم منصب مزید پڑھیں