محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے تعلیمی ادارے تاحکم ثانی بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ واضح رہے کہ ایک دن پہلے وزیراعلیٰ سندھ نے تعلیمی ادارے 30 اگست تک بند رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق اسکولز کھولنے کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔ دوسری جانب چند روز قبل آل سندھ پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے 23 اگست سے بچوں کو مزید پڑھیں
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ستمبر میں بھارتی سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی۔ وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں کرتارپور مزید پڑھیں
لاہور: نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان کے حوالے سیکیورٹی ٹیمیں پاکستان پہنچ گئیں ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے دورہ پاکستان سے پہلے سیکیورٹی ماہرین کی آمد کا سلسلہ مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ وفاقی حکومت ملک بھر میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کو مکمل سیکورٹی فراہم کرے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے گوادر میں مزید پڑھیں
حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ رکشے میں لڑکی کو ہراساں اور نازیبا حرکت کرنے والے نوجوان کی شناخت ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ملزم ٹریس مزید پڑھیں
کابل: چینی سفارت خانے نے افغانستان میں موجود میں اپنے شہریوں کو ہدایت کی کہ وہ اسلامی روایات کا احترام کریں۔ کابل میں موجود سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو کہا ہے کہ عوامی مقامات پر اسلامی لباس اور کھانے کے مزید پڑھیں
شمالی اتحاد سمیت افغانستان کی متعدد اہم شخصیات نے جلال الدین حقانی کے بھائی خلیل حقانی کے ہاتھ پر بیعت کرلی۔ اطلاعات کے مطابق افغان طالبان کےحقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی کے بھائی خلیل حقانی سخت سکیورٹی مزید پڑھیں
افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں جنگ کا خطرہ ٹل گیا اور سابق جہادی کمانڈر احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود نے طالبان کی حمایت کا اعلان کردیا۔ طالبان کی جانب سے دارالحکومت کابل میں کنٹرول کے بعد افغانستان کے مزید پڑھیں
کابل: افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ذرائع ابلاغ کو مطمئن کرنے کے لیے 3رکنی کمیٹی بنادی ہے۔ انہوں نے کہا کمیٹی میں کلچرل کمیشن کا رکن،میڈیا کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور پولیس مزید پڑھیں
سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سے امید نہیں کہ وہ مسائل ختم کرے گی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی عوام کو کچھ نہیں دے رہی، پیپلزپارٹی مزید پڑھیں