سندھ حکومت کی 100 فیصد ویکسی نیشن والے اسکول 30 اگست سے کھولنے کی اجازت

سندھ حکومت نے 100 فیصد ویکسی نیشن والے اسکول 30 اگست سے کھولنے کی اجازت دے دی۔ وزیرتعلیم سندھ سردار شاہ نے کہا ہے کہ اسکول تاحکم ثانی بند رکھنےکا مطلب یہ نہیں کہ ایک سال بعد کھلیں گے۔ انہوں نےکہا کہ کل مزید پڑھیں

افغان طالبان نے کالعدم ٹی ٹی پی کو پاکستان میں کارروائیاں روکنے کا حکم دیدیا

افغان طالبان نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو پاکستان میں کارروائیاں روکنے کا حکم دے دیا۔ امریکی خبر رساں ادارے وائس آف امریکہ کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ نے پاکستانی شکایات پر تین مزید پڑھیں

زیادتی اور ہراسگی کے واقعات پر علماء و مشائخ کی طرف سے مشترکہ اعلامیہ جاری

زیادتی اور ہراسگی کے واقعات پر علماء و مشائخ کی طرف سے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا۔ طاہر اشرفی کی زیر صدارت علماء و مشائخ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا گیا۔ مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیاچیف جسٹس سرعام سزائیں دینے مزید پڑھیں

روزگار کی فراہمی اور عوام کا معیار زندگی بہتر بنانا اولین ترجیح ہے، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر  سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ روزگار کی فراہمی اور عوام کا معیار زندگی بہتر بنانا اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے وفاقی وزیر مزید پڑھیں

کیپٹن کاشف شہید کو فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کردیا گیا ، آرمی چیف کی نماز جنازہ میں شرکت

بلوچستان کے علاقے گچک میں شہید ہونے والے کیپٹن کاشف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی اور انہیں اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل مزید پڑھیں

اردو کی معروف شاعرہ ادا جعفری کی آج 97ویں سالگرہ منائی جارہی ہے

اردو ادب کی مشہور و معروف شاعرہ اداؔ جعفری کی آج 97 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ادا جعفری 22 اگست 1924ء کو بدایوں میں ایک بڑے زمیندار کی حویلی میں پیدا ہوئی۔ ادا جعفری کو اردو شاعری کی خاتون اول مزید پڑھیں

بھارت افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے سے اجتناب کرے، سربراہ حزب اسلامی

کابل: حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے کہا ہے کہ بھارت افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے سے اجتناب کرے۔ حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ اور سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار نے بھارت کو انتباہ کیا مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کا ایک دوسرے کے سفارتی اہلکاروں کو ویزوں کا اجراء

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کی جانب سے 28 ماہ بعد ایک دوسرے کے سفارتی اہلکاروں کو اسائنمنٹ ویزے جاری کئے گئے ہیں۔ پاکستان اور بھارت نے حالیہ ہفتوں میں ایک دوسرے کے سفارتی عملے کو بڑی تعداد میں اسائنمنٹ مزید پڑھیں

افغانستان میں فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد، طالبان کمانڈر کی آمد

کابل: افغانستان میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال ہونا شروع ہو گئیں۔ طالبان کمانڈر نے فٹبال میچ کی فاتح ٹیم کو ٹرافی دی۔ افغانستان میں جاری دو دہائیوں کی جنگ کے بعد امن بحال ہونا شروع ہو گیا جبکہ افغانستان میں مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے بڑے پارکوں میں نجی سیکیورٹی کمپنیوں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدسلوکی کے افسوسناک واقعہ کے بعد پنجاب حکومت نے بڑے پارکوں میں نجی سیکیورٹی کمپنیوں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلح پرائیوٹ گارڈز موٹر سائیکلوں پر مزید پڑھیں