کیپٹن کاشف شہید کو فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کردیا گیا ، آرمی چیف کی نماز جنازہ میں شرکت

بلوچستان کے علاقے گچک میں شہید ہونے والے کیپٹن کاشف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی اور انہیں اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت اعلیٰ  عسکری حکام ، عزیز اقارب اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں