دنیا میں یکساں تعلیمی نصاب رائج کرنے والے ممالک نے ترقی کی،بدقسمتی سے ماضی میں ہمارے ملک میں تعلیم ترجیح نہیں رہی،وزیر اعظم عمران خان 

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ دنیا میں ان ممالک نے ترقی کی جنہوں نے یکساں تعلیمی نصاب کو رائج کیا،بدقسمتی سے ماضی میں ہمارے ملک میں تعلیم ترجیح نہیں رہی اور ہم نے اپنے تعلیمی نظام کو ڈویلپ نہیں مزید پڑھیں

سانپ کو راکھی باندھنے کی کوشش، نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

ممبئی : بھارتی ریاست میں سانپ کو راکھی باندھنے کے چکر میں نوجوان جان گنوا بیٹھا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں منائے جانے والے راکھی کے تہوار کا مقصد بہنیں بھائیوں کی طویل زندگی کی دعا کرتی ہیں اور ان مزید پڑھیں

صدر مملکت کا دورہ جی ایچ کیو، آرمی چیف سے ملاقات میں خطےاور ملکی سکیورٹی کےمعاملات پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: صدر مملکت عارف علوی اہم ترین دورے پر جی ایچ کیو پہنچے ،جی ایچ کیو آمد پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صدر مملکت کا استقبال کیاجہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ عوام کو زندہ درگور کرنیکے مترادف ہے، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ادویات کی قیمتوں میں 13ویں مرتبہ اضافہ عوام کو زندہ درگور کرنیکے مترادف ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا مزید پڑھیں

جنید صفدر کی اپنی نکاح کی تقریب میں گانا گاتے ہوئے ویڈیو وائرل

مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی اپنے نکاح کی تقریب میں گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈ یا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق جنید صفدر کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر مزید پڑھیں

وزیر خارجہ چار ملکی دورہ پر روانہ، افغانستان اور خطے کی امن و سلامتی پر تبادلہ خیال کریں گے

اسلام آباد: افغانستان میں ایک جامع سیاسی تصفیے کے لیے پاکستان کی کوششوں کے تحت وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تاجکستان، ازبکستان، ترکمانستان اور ایران کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں اور چار ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں تاجکستان مزید پڑھیں

ہم نے جنگلات کو تباہ ہوتے دیکھا ہے، اب اسمارٹ جنگل کو مثالی بنائیں گے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاوَن پر ان کا مذاق اڑایاگیا، اب سب یہ پالیسی اپنا  رہے ہیں، اسمارٹ جنگل بھی مثالی ہوگا۔ شیخوپورہ میں اسمارٹ جنگل کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے مزید پڑھیں

بھارت میں تاریخی مسجد کی شہادت پر پاکستان کا شدید اظہار مذمت

بھارتی ریاست ہریانہ میں تاریخی مسجد کو شہید کیے جانے کے بھارتی حکومت کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اس عمل کی شدید مذمت کرتا ہے، ہم عالمی برادری سے اپیل کرتے ہیں مزید پڑھیں