کراچی: ساحل سمندر پر 21جولائی سے پھنسے بحری جہاز کو تاحال نہیں نکالا جاسکا۔ ناتجربہ کاری اور رابطوں کےفقدان کے باعث جہاز نکالنے کی متعدد کوششیں ناکام ہوگئیں۔ جہاز کے مالک کی جانب سے دبئی سے ٹیم بھیجنے کا فیصلہ مزید پڑھیں
یوٹیوب نے کورونا وائرس سے متعلق غلط معلومات فراہم کرنے والی 10 لاکھ سے زائد ویڈیوز ہٹادی ہیں۔ یوٹیوب انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت، امریکی سینٹر فارڈیزیز کنٹرول سمیت دیگر ماہرین صحت کی رائے کو دیکھتے ہوئے مزید پڑھیں
ایتھلیٹ نیرج چوپڑا نے کہا ہے کہ میری کسی بھی بات یا عمل کو کسی کے خلاف استعمال نہ کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے لئے سونے کا تمغہ جیتنے والے اور عالمی شہرت رکھنے والے ایتھلیٹ نیرج چوپڑا مزید پڑھیں
طالبان نے افغانستان میں عوامی مقامات پر موسیقی پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کو انٹرویو میں کہا ہے کہ اسلام میں موسیقی حرام ہے، افغانستان میں موسیقی پرپابندی عائد کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو اس بات پر مجبور نہیں کریں گے بلکہ موسیقی چھوڑنے پرراضی کریں گے۔ ذبیح اللہ مجاہد نے مزید کہا کہ خواتین کو تین دن سے زیادہ کا سفر کرنا ہے تو مرد سرپرست کا ہمراہ ہونا لازمی ہوگا، ماضی کو بھلا کر مستقبل تعمیر کرنا چاہتے ہیں۔
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کی وجوہات جاننے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کمیٹی صوبائی حکومتوں پر انحصار کم کرنے کے لیے تجاویز دے گی۔ الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان مزید پڑھیں
نئی دہلی : افغانستان کی خاتون رکنِ پارلیمنٹ رنگینا کارگر کا کہنا ہے کہ انہیں بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے ہوائی اڈے پہنچنے کے بعد ملک بدر کر دیا گیا اور اس کی کوئی ٹھوس وجہ بھی نہیں بتائی مزید پڑھیں
اسلام آباد: مقامی سطح پر موبائل سازی کی صنعت نے موبائل فون کی در آمدات کی شرح کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ جنوری تا جولائی 2021 کے دوران،پاکستان میں موبائل بنانے والے اداروں نے ایک کروڑ بائیس لاکھ ستر ہزار مزید پڑھیں
اسلام آباد: افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد پاکستان غیر ملکیوں کے انخلاءمیں سب سے آگے ہے جس نے اب تک 30 سے زائد ممالک کے ایک ہزار 335 افراد کو اسلام آباد پہنچایا جس پر مختلف ممالک کی مزید پڑھیں
لندن : برطانیہ کی طرف سے پاکستان کو ریڈلسٹ سے نکالے جانے کا امکان ہے ۔ برطانوی حکومت آج سفری پابندیوں میں تبدیلی کا اعلان کرے گی ۔ برطانوی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اورترکی کے مزید پڑھیں
جاپان میں پیرالمپکس کا آغاز ہوتے ساتھ ہی پہلا کورونا کیس رپورٹ ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جاپان میں کوورنا سے متاثرہ غیرملکی کھلاڑی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ کورونا سے متاثر ہونے والا کوئی ایتھلیٹ نہیں ہے مزید پڑھیں