پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی اپنی شادی کے موقع پر گانے کے بعد صوفیانہ کلام پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جنید صفدر کی نکاح کی تقریب میں مزید پڑھیں
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں چوری کا دلچسپ واقعہ سامنے آیا ہے، بتایا جا رہا ہے کہ سی آئی اے پولیس کا اہلکار ملزم سے ریکور کئے گئے ڈیڑھ کروڑ روپے کی بھاری رقم لے کر رفوچکر ہو گیا۔ بتایا مزید پڑھیں
ایف بی آر نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر10.54 فیصد سیلز ٹیکس کی شرح مقرر کی گئی ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر17فیصد سیلز ٹیکس کی شرح مزید پڑھیں
سندھ میں پیر سے اسکول کھلیں گے، ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ ہوگیا۔ ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کی پیر سے 100 فیصد ویکسینیٹد اسٹاف والے اسکول کھولے جا سکیں گے۔ اسکول میں تمام تدریسی و مزید پڑھیں
امریکی صدر جوبائیڈن نے کابل حملوں پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے دشمنوں کو معاف نہیں کریں گے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو کابل کے لیے ایک ’مشکل دن‘ قرار دیا۔امریکی صدر نے اپنے مزید پڑھیں
افغانستان سے غیرملکیوں کے انخلا اور ان کی پاکستان آمد کو مدنظر رکھتے ہوئے اسلام آباد کی انتظامیہ نے شہر کے تمام ہوٹلوں کو جمعے سے کم از کم تین ہفتے کے لیے نئی بکنگ نہ کرنے اور کمرے افغانستان مزید پڑھیں
کراچی: حکومت نے امریکی درخواست پر کابل سے امریکا جانے والے 3 تا 4 ہزار افغان باشندوں کو ایک ماہ کے لیے کراچی میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ابتدائی پانچ پروازیں جمعہ سے کراچی ائیرپورٹ پر مزید پڑھیں
راولپنڈی: پاک افغان بارڈر پر ایک بار پھر سرحد پار سے دہشت گردانہ کارروائی کی گئی ہے. پاک فوج نے بھی بھرپور جواب دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک افغان بارڈر مزید پڑھیں
شدت پسند دہشت گرد تنظیم داعش نےکابل ائیرپورٹ پر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے (اے ایف پی) کے مطابق داعش نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے خودکش بمبار نے امریکی مزید پڑھیں
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ائیرپورٹ کے قریب یکے بعد دیگرے تین زور دار دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔ برطانوی میڈیا نے محکمہ صحت کے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں