قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز فاسٹ بولر وسیم اکرم نے مونچھیں رکھ لیں جو ان کی اہلیہ شنیرا اکرم کو بالکل پسند نہیں آئی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق کپتان نے اپنا ویڈیو پیغام مزید پڑھیں
انقرہ :ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہے، طالبان نے کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے انتظام میں مدد کی درخواست کی ہے اور کہا ہے کہ سکیورٹی طالبان یقینی بنائیں گے جبکہ ترکی انتظامی معاملات دیکھے گا۔ ترک مزید پڑھیں
خواتین کو ہراساں کیےجانے کے واقعات میں اضافے کے پیش نظر پولیس نے خواتین کے لئے خصوصی ایپ متعارف کرادی ہے۔ خواتین کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوری مدد طلب کرسکیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وومن سیفٹی ایپ کے مزید پڑھیں
بیجنگ: کورونا وائرس صحت یاب ہونے کے بعد ایک سال تک جان نہیں چھوڑتا ، نئی طبی تحقیق میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ جو لوگ کورونا وائرس کو شکست دے دیتے ہیں ایک سال بعد وہ دوبارہ اس مزید پڑھیں
برطانیہ نے افغانستان سے انخلا مکمل کرتے ہی کابل میں سفارتخانے کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کردیا۔ افغانستان سے غیرملکی افواج اور شہریوں کا انخلا جاری ہے اور انخلا کی ڈیڈ لائن 31 اگست تک ہے۔ برطانیہ نے بھی افغانستان مزید پڑھیں
امریکا نے افغانستان کے شہر جلال آباد پر فضائی حملہ کیا ہے جس میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ اس سے قبل امریکا نے افغان صوبے ننگرہار میں داعش جنگجوؤں کے مبینہ ٹھکانوں پر ڈرون حملہ مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی اور چیئرمین متحدہ علماء بورڈ حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ دنیا کو طالبان کو کام کرنے کا موقع دینا چاہیئے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران مزید پڑھیں
پانچ میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو ایک اننگز اور 76 رنز کی عبرت ناک شکست دے دی۔ لیڈز کے میدان میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے مزید پڑھیں
برطانیہ نےکابل ایئرپورٹ سے شہریوں کے انخلا کا عمل آج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانیہ کی مسلح افواج کے سربراہ نے خبر دار کیا ہے کہ داعش کی بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے خطرے کے درمیان کابل سے انخلاء مزید پڑھیں
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا سائٹس پر پابندی حل نہیں، کیونکہ ٹیکنالوجی کے دیگر ذرائع سے رسائی ہو سکتی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواست پر مزید پڑھیں