چین کی طالبان کو افغانستان میں قیامِ امن اور تعمیرِ نو کیلئے مدد کی پیشکش

بیجنگ: چین نے افغانستان میں قیامِ امن اور تعمیرِ نو کے لیے طالبان کو مشروط مدد کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ ایسی حکومت کو خوش آمدید کہیں گے جس میں تمام طبقوں کی نمائندگی ہو۔  چائنا نیوز سروس کے مزید پڑھیں

اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے جاری اہم منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لیے حکومتی پالیسیوں کا موثر طریقے سے نفاذ یقینی بنایا جائے۔  تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت  ملک میں اعلیٰ تعلیم  کے فروغ سے متعلقہ معاملات پر جائزہ اجلاس ہوا مزید پڑھیں

وادی پنجشیر میں جھڑپیں، احمد مسعود کا 20 طالبان جنگجوؤں کی ہلاکت کا دعوی

کابل: افغان طالبان اور وادی پنجشیر کی مزاحمتی فورس کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں جس کے بعد جنگجوؤں نے پوزیشنیں سنبھال لیں اور جھڑپیں جاری ہیں۔ طالبان نے مزاحمتی فورس کے 4 افراد جبکہ احمد مسعود مزید پڑھیں

دو دن میں نئی افغان حکومت کا اعلان اور کابل ائیرپورٹ فعال ہو جائے گا، محمد عباس ستانکزئی

دوحہ: افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ شیر محمد عباس ستانکزئی کا کہنا ہے کہ دو دن میں نئی افغان حکومت کا اعلان اور کابل ائیرپورٹ فعال ہو جائے گا۔ دنیا کو چاہیے کہ وہ صورتحال سے فائدہ مزید پڑھیں

امریکی فوجی مداخلت نے جانی نقصان کے سوا کچھ حاصل نہیں کیا، روسی صدر

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوجی مداخلت نے جانی نقصان کے سوا کچھ حاصل نہیں کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج 20 سال سے افغانستان میں موجود رہی مزید پڑھیں

گوگل نے تصویر کی ریزولوشن بہتر کرنے والی ٹیکنالوجی متعارف کرادی

کیلیفورنیا: اب تک ہم نے سادی تصاویر کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے متحرک کرکے دیکھا ہے۔ اگلے مرحلے میں گوگل نے انتہائی بھدی اور کم وضاحتی (لوریزولوشن) تصاویر کو واضح اور بلند معیار دینے کا کامیاب تجربہ کیا مزید پڑھیں

آرمی چیف سےٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے والےکھلاڑیوں کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں سے ملاقات ہوئی جس میں آرمی چیف نے اولمپینئز کی کارکردگی اور جذبے کو سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے ملاقات کرنے مزید پڑھیں

بحرین نے پاکستان کو کورونا کی ریڈ لسٹ سے نکال دیا، پی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار، عرب میڈیا

اسلام آباد : بحرین نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا، ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اطلاق 3 ستمبر ہوگا، مسافروں کو ایئرپورٹ پر پی سی آر ٹیسٹ دکھانا لازمی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی صورتحال میں بہتری مزید پڑھیں

مسجد نبوی میں اسمارٹ چپ سے آراستہ نئے قالین بچھا دیئے گئے

مدینہ منورہ : مقدس مساجد کی انتظامیہ نے مسجد نبوی کے پرانے حصے میں پرانے قالینوں کی جگہ سمارٹ چپ سے آراستہ نئے قالین بچھوا دیئے ہیں۔ سعودی اخبار کے مطابق مسجد نبوی میں جو نئے قالین بچھوائے گئے ہیں مزید پڑھیں