طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ پڑوسی ممالک کی مشاورت سے کریں گے: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان  طالبان حکومت کو تسلیم کرنے  کا فیصلہ پڑوسی ممالک کی  مشاورت سے کرے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ افغانستان میں ابھی جامع حکومت نہیں بن مزید پڑھیں

(ن) لیگ نے انتخابی اصلاحات پر حکومت کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کردی

(ن) لیگ کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے انتخابی اصلاحات پر پیشرفت کا طریقہ بتاتے ہوئے کہا کہ اصلاحات کا پہلا قدم الیکشن چوری کے خلاف ہو، آئین میں لکھنا چاہیے کہ الیکشن چوری کرنے والے پر آرٹیکل مزید پڑھیں

ایران وعدے پورے کرے امریکہ مثبت جواب دے گا، جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ایران اپنے وعدے پورے کرے امریکہ مثبت جواب دے گا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں ناختم ہونے والی جنگ کا خاتمہ مزید پڑھیں

اب ہم اپنی شرائط پر نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کو بلائیں گے، چیئرمین پی سی بیی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے چیئرمین نے کہا ہے کہ انگلینڈ نے بہانہ کیا ہے سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں تھا اور یہ ان کا بے تکا فیصلہ تھا لیکن پاکستان آئی سی سی میں اپنا موقف مزید پڑھیں

برطانوی ٹیم کا دورہ پاکستان سیکیورٹی وجوہات پر منسوخ نہیں ہوا،برطانوی ہائی کمشنر

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنرنے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی طرف سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے کی اہم وجہ بتاتے ہوئے کہا دورہ سکیورٹی وجوہات پر منسوخ نہیں ہوا ،یہ فیصلہ برطانوی حکومت کا نہیں یہ انگلش بورڈ کا فیصلہ تھا ۔ مزید پڑھیں

پاک بھارت ’تنازع‘ کے حل کیلئے مثبت کردار ادا کر سکتے ہیں، سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ نے کہا پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل حل کرنے کے لیے مثبت کردار ادا کر سکتے ہیں جبکہ دونوں ممالک کے درمیان درمیان بات چیت کا سلسلہ جاری رہے تاکہ مسائل کو مستقل طور پر حل مزید پڑھیں

پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کرنے والوں کی گرفتاری کا حکم دے دیا، طالبان ترجمان

طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے امدادی سامان لیکر جانے والے ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھاکہ جس نے طورخم پر پاکستانی امدادی سامان مزید پڑھیں