حکومت کا 30 ستمبر تک ویکسین نہ لگوانے والوں پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

آباد:30 ستمبر تک ویکسین نہ لگوانے والوں کی شامت آگئی، حکومت نے ایسے تمام افراد کیلئے شکنجہ تیار کر لیا جنہوں نے ابھی تک ویکسین کی ایک بھی ڈوز نہیں لگوائی، ویکسین نہ لگوانے والوں کو سخت پابندیوں کا سامنا مزید پڑھیں

مہنگائی سے ستائی عوام کو ایک اور دھچکا، حکومت نے چینی کی قیمت میں اضافہ کردیا

مہنگائی سے ستائی عوام کو حکومت نے ایک اور جھٹکا دے دیا۔ چینی کی سرکاری ریٹیل اور ایکس ملز قیمت میں 25 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا جبکہ ریٹیل قیمت 89.50 سے بڑھا کر 89.75 روپے فی کلو کر مزید پڑھیں

محدود وسائل کے باجود کراچی میں صحت کی سہولتیں سب سے بہتر ہیں، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ محدود وسائل کے باجود کراچی میں صحت کی سہولتیں سب سے بہتر ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ وفاق کو بولا تھا کہ تینوں اسپتالوں کی چابیاں لو اور چلاؤ لیکن مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی سیکرٹریٹ کا دورہ

وزیر اعظم عمران خان نے پاکستانی خفیہ ادارے (آئی ایس آئی) سیکرٹریٹ کا دورہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، اہم وزرا،خیبر ختونخوا اور بلوچستان کے وزرا اعلی بھی موجود تھے۔ ڈی جی مزید پڑھیں

سابق برطانوی فٹ بالر مائیکل اوون پاکستان فٹبال لیگ کے سفیر نامزد

انگلش لیجنڈری فٹبالر مائیکل اوون جلد پاکستان آئیں گے، پاکستان فٹبال لیگ نے مائیکل اوون کو سفیر مقرر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مائیکل اوون پاکستان فٹ بال لیگ کے لیے خدمات فراہم کریں گے، مائیکل اوون نے پی ایف مزید پڑھیں

یوٹیوب نے صارفین کی دلی خواہش پوری کردی، ایسا فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

دیگر سوشل میڈیا ایپلیکیشن کی طرح یوٹیوب کی جانب سے بھی اپنے پلیٹ فارم کو بہتر بنانے کی کوششیں جاری رہتی ہیں۔ اسی کوشش کے صلے میں کمپنی کی جانب سے ایک نئے فیچر پر کام کیا جارہا ہے جو مزید پڑھیں

کراچی میں گرین لائن منصوبے کی بسیں آزمائشی طور پر ٹریک پر آگئیں

چین سے گرین لائن بس منصوبے کی 40بسیں کراچی پہنچنے کے بعد جمعہ 24ستمبر کو گرین بس کو ٹریک پر آزمائشی طور پر چلایا گیا۔ گرین لائن بسوں کو بندرگارہ سے سرجانی گرین بس ڈپو منتقل کر دیا گیا۔ گرین مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 4 نوجوان شہید

مقبوضہ وادی کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے حسب روایت ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید چار بے گناہ کشمیر نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی چنار کے ضلع بارہ مولہ کے علاقے مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آفیشل ترانہ جاری کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے میل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کا آفیشل ترانہ ’لائیو دی گیم‘ جاری کردیا ہے۔ مختصر دورانیے کے ترانے کی موسیقی بولی وڈ موسیقار، گلوکار و ہدایت کار امت تریویدی نے دی ہے مزید پڑھیں

افغانستان میں معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے پاکستان اور عراق کا فوری امداد کی ضرورت پر زور

پاکستان اور عراق نے افغانستان کو اقتصادی بدحالی سے بچانے کے لئے فوری امداد اور فنڈز کے اجرا کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انسانی بنیادوں پر افغانی عوامی کے لئے فوری مدد پر رضامندی ظاہر کردی۔ افغانستان کی صورتحال مزید پڑھیں