افغانستان کے شہر قندوز میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی

افغانستان کے شہر قندوز میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکہ ہوا ہے، جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکہ قندوز کے ضلع سید آباد میں ہوا۔ دھماکے کی نوعیت کے بارے میں فی الحال معلوم نہیں ہو مزید پڑھیں

ویکسین کیوں نہیں لگوائی، مس ہالینڈ، مس ورلڈ کے مقابلے سے دستبردار

کورونا وائرس نے جہاں دنیا کے ہر شعبے کو نقصان پہنچایا وہیں کئی افراد کے خوابوں کے آڑے بھی آگیا، اس بار عالمی وبا نے مس ہالینڈ کا مس ورلڈ بننے کا خواب ہی چھین لیا۔ مس ہالینڈ ڈیلے ولیمسٹین مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے میچ جیتیں؛ بلینک چیک لے لیں، کراچی کے بزنس مین کی پی سی بی کو پیشکش

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے کہا ہے کہ کراچی میں ایک سرمایہ کار نے پیشکش کی کہ بھارت سے میچ جیت جائیں آپ کو بلینک چیک دوں گا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا چھوٹے مدارس کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ چھوٹے چھوٹے مدارس کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جمعیت علما مزید پڑھیں

برطانیہ کا 47 ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان، پاکستان بھی شامل

برطانیہ نے دنیا کے 47 ممالک کو اپنی سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ اعلان برطانیہ کے سیکریٹری ٹرانسپورٹ گرانٹ شاپس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ مزید پڑھیں

اسلامی تعاون تنظیم نے آسام میں مسلم کش فسادات کو منظم ظلم قرار دیدیا

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے بھارتی ریاست آسام میں ہونے والے مسلم کش فسادات کو منظم ظلم قرار دے دیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق آسام میں جبری  بے دخلی  کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلمانوں پر بھارتی مزید پڑھیں