بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے چیئرمین ساروو گنگولی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا فائنل دیکھنے کی دعوت دے دی۔ کرکٹ پاکستان کی رپورٹ مزید پڑھیں
بلیک میلرز اور ہراساں کرنے والوں کیخلاف حکومت نے ایف آئی اے میں سوشل میڈیا ڈیسک کا افتتاح کر دیا ،اس کے بعد سوشل میڈیا پر کسی بھی قسم کے غیر اخلاقی اور جھوٹے مواد کیخلاف فوری کاروائی عمل میں مزید پڑھیں
چین نے اپنا پہلا سولر تحقیقی سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا ہے، جو مدار میں گردش کرتے ہوئے زمین کی فضا میں مختلف کثافتوں پر تحقیق کرے گا۔ سیٹلائٹ کو شان زی صوبے میں واقع سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا گیا، سیٹلائٹ لانگ مارچ راکٹ کی مدد سے کامیابی سے مدار میں داخل ہوچکا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق دس چھوٹے سیٹلائٹ میں ایک تجرباتی سیٹلائٹ بھی شامل ہے جو مدار میں گردش کرتے ہوئے زمین کی فضا میں مختلف کثافتوں پر تحقیق کرے گا۔ اس سے فضائی کیفیات کے مزید پڑھیں
ملتان انٹرمیڈیٹ بورڈ کے نتائج میں 48 طلبا نے 1100 میں سے 1100 نمبر حاصل کر کے ریکارڈ قائم کر دیا۔ ملتان انٹرمیڈیٹ بورڈ نے طلبا کے نتائج کا اعلان کر دیا جس میں طلبا کی ایک بڑی تعداد نے سو فیصد مزید پڑھیں
وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ معیشت کی سمت درست کرنے کے لیے مشکل فیصلے کرنا پڑے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے ترک ہم منصب لطفی الوان سے ملاقات کی۔ جس میں اقتصادی وتجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق مزید پڑھیں
پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) نے قوانین میں طالبان حکام کی جانب سے ’حد سے زیادہ مداخلت‘، قوانین میں من پسند تبدیلیوں اور عملے کو دھمکانے کے باعث کابل فلائٹ آپریشن معطل کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں
مشتاق احمد یوسفی کے بقول، حس مزاح ہی دراصل انسان کی چھٹی حس ہے۔ یہ ہے تو انسان ہر مقام سے بہ آسانی گزرجاتا ہے۔ چھٹی حس، یہ لفظ ہم اپنی روز مرہ زندگی میں اکثر سنتے ہیں لیکن کبھی مزید پڑھیں
امریکی ماہرین نے ایک تحقیق کے بعد یہ دعویٰ کیا ہے کہ کوویڈ 19 کی دو مختلف ویکسین کی خوراکیں لگوانا نہ صرف محفوظ ہے بلکہ زیادہ موثر ہے۔ نئی طبی تحقیق کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا پاکستان اور ایران برادر ممالک ہیں جبکہ علاقائی امن و استحکام کے لیے پاک ایران تعاون ضروری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری مزید پڑھیں
اسرائیل نے الیوسفیہ کے مقام پر قدیم ترین مسلمان قبرستان مسمار کردیا ہے۔ یہ قبرستان مسجد اقصیٰ کے انتہائی قریب واقع ہے۔ مڈل ایسٹ مانیٹر کے مطابق قابض اسرائیلی حکومت کی ہدایت پر مقامی میونسپل انتظامیہ نے قدیم قبرستان کی مزید پڑھیں