شوکت ترین کو خیبرپختونخوا سے سینیٹر بنانے کا فیصلہ، سینیٹر ایوب آفریدی مستعفی

وفاقی حکومت نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے مشیر برائے خزانہ و ریونیو شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور انہیں خیبر پختونخوا سے جنرل نشست پر سینیٹر بنوایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا سے مزید پڑھیں

سنٹیکس کمیونی کیشنز نے خرم پرویز کو ترقی دے کر چیف گروتھ آفیسر کے عہدے پر فائز کر دیا

کراچی: سنٹیکس کمیونی کیشنز – نامور سنر جی گروپ کا ذیلی ادارہ ہے جو عالمی سطح کی سرفہرست پبلک ریلیشنز ایجنسی – ایڈیل مین کی پاکستان میں نمائندگی کرنے والا واحد مقامی ادارہ بھی ہے۔ حال ہی میں سنٹیکس کمیونی مزید پڑھیں

ستمبر میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب 11 کروڑ ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ ماہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب 11 کروڑ ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جاری رپورٹ کے مطابق ستمبر 2021 میں کرنٹ اکاونٹ خسارہ ایک ارب 11 کروڑ ڈالر رہا اور درآمدات 6 ارب 7 کروڑ مزید پڑھیں

اسرائیل نے ایرانی ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے 1.5 ارب ڈالرز مختص کردیئے

اسرائیلی حکومت نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کے لیے درکار ضروری سامان اور لازمی فوجی صلاحیت کے حصول کی خاطر 1.5 ارب ڈالرز کی خطیر رقم مختص کردی ہے۔ گلوبلی 24 اور دی ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق مزید پڑھیں

افغانستان کو انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی، پاکستان، روس اور چین کا متفقہ فیصلہ

پاکستان، روس اور چین نے افغانستان کو انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی سی جی ٹی این کے مطابق روس کی میزبانی میں منعقدہ کانفرنس میں افغانستان کی امداد کے متعلق گفت مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کی جیت کے امکانات زیادہ ہیں۔۔‘ وریندر سہواگ کا حیران کن بیان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق جارح مزاج بلے باز وریندر سہواگ کا ماننا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کی جیت کے چانسز بھارت سے زیادہ ہیں۔  بھارتی ٹی وی سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں