کوپ 26 کانفرنس؛ پاکستانی پویلین عالمی رہنماوں کی توجہ کا مرکز

گلاسگو میں موسمیاتی تبدیلی کی عالمی کانفرنس کوپ 26 جاری ہے۔  کانفرنس میں پاکستانی پویلین عالمی رہنماوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ گلاسگو میں عالمی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں عالمی رہنماوں نے پاکستانی پویلین کا دورہ کیا۔ عالمی رہنماوں مزید پڑھیں

پاکستان بھارت کی بلائی گئی کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا، معید یوسف

مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کی جانب سے بلائی گئی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بھارت مزید پڑھیں

ناسا کا خلا میں سبز مرچ اگانے کا کامیاب تجربہ

ناسا نے ایک اور کامیابی حاصل کر تے ہوئے خلا میں کامیاب تجربے کے بعد سبز مرچیں اگالیں۔ ناسا کے خلا بازوں نے انٹرنیشنل خلائی سٹیشن پر مرچیں اگانے کا کامیاب تجربہ کیا اور اس کی تصاویر بھی جاری کریں۔ ترجمان مزید پڑھیں

ہنگو میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد مارے گئے

ہنگو کی تحصیل ٹل میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد مارے گئے۔ سی ٹی ڈی کوہاٹ ریجن کے ترجمان کے مطابق سرچ آپریشن سے واپسی پر دہشتگردوں نے ٹیم پر مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستان آج نمیبیا سے ٹکرائے گا، ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان

 یو اے ای میں جاری ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی میں اب تک ناقابل شکست رہنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم اپنا چوتھا میچ آج نمیبیا کے خلاف کھیلے گی۔ برانڈ سنیریو اردو کے مطابق میچ کے لیے ٹیم میں دو تبدیلیوں مزید پڑھیں

نیشنل بینک سائبر حملہ، بیشتر سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پنشن ملنے میں تاخیر

بینک پر سائبر حملے کے بعد بیشتر سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پنشن نہ مل سکی۔ ذرائع کے مطابق سائبر حملے کے بعد سے اب تک 40 فیصد سے زائد برانچز بحال نہ ہوئیں جب کہ اے ٹی ایمز کے مسائل بھی جاری ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل بینک کی مکمل برانچز کھلنے میں تین دن  لگ سکتے ہیں۔ دوسری جانب نیشنل بینک کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ سائبر حملے سے بینک کا مرکزی سرور متاثر نہیں ہوا۔ یاد رہے کہ چند روز قبل سائبر حملے کے بعد نیشنل بینک کی ملک بھر میں خدمات مزید پڑھیں

بھارت کو افغانستان سے بھی شکست ہوگی ، شعیب اختر نے پیش گوئی کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پیش گوئی کی ہے کہ بھارت کو افغانستان کے ہاتھوں بھی شکست ہوگی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بھارت کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کارکردگی پر تبصرہ کرتے مزید پڑھیں