ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین نصف سنچری بنانے والے پاکستانی کا اعزاز شعیب ملک کے نام

ملک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیزترین نصف سنچری بنانے والے پاکستانی بن گئے۔ شعیب ملک نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 18 گیندوں پر ففٹی بنائی اور مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کا دو طرفہ تجارت کو 5 ارب ڈالر تک لے جانے کے لیے دلچسپی کا اظہار، عبدالرزاق داؤد

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کی مشترکہ تجارتی کمیٹی کا اجلاس آج ختم ہو گیا ہے۔ عبدالرزاق داؤد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ایران نے چاول کی تجارت اور مزید پڑھیں

چینی بحران کا ذمہ دار سندھ کو ٹھہرانا منافقت پر مبنی ہے، ناصر حسین شاہ

وزیر بلدیات و ہائوسنگ اینڈ ٹائون پلاننگ، پبلک ہیلتھ انجینیئرنگ اور رورل ڈیویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ چینی بحران کا ذمہ دار سندھ کو ٹھہرانا منافقت پر مبنی ہے۔ سید ناصر حسین شاہ نے مزید پڑھیں

سندھ حکومت آٹا بحران کے بعد شوگر کا بحران پیدا کرنا چاہتی ہے، خرم شیر زمان

رہنماء خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت آٹا بحران کے بعد شوگر کا بحران پیدا کرنا چاہتی ہے۔ پی ٹی آئی رہنماء خرم شیر زمان نے سندھ حکومت کے ترجمان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

افغانستان کی بیٹنگ نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل کے امکانات روشن

ابوظہبی:افغانستان نے اپنے آخری گروپ میچ میں نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو افغان بیٹنگ کوئی خاص کاکردگی نہ دکھا سکی اور نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 125 رنز کا آسان ہدف دیدیا ۔ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 8 ٹیمیں کون سی ہیں؟

آئی سی سی نے آئندہ سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے سپر 12 مرحلے میں براہ راست  کوالیفائی کرنے والے ممالک کی فہرست جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق آئندہ سال آسٹریلیا میں ہونے والے مزید پڑھیں

بلوچستان کی نئی کابینہ آج حلف اٹھائے گی

بلوچستان کابینہ کی حلف برداری تقریب آج شام 4بجے ہوگی، 14 رکنی صوبائی کابینہ گورنر ہاؤس میں حلف اٹھائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی کابینہ میں 5 مشیر بھی شامل ہیں۔ ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی عبدالرحمان کھیتران کا کہنا مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے کالعدم تحریک لبیک سے پابندی ہٹانے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک سے لفظ کالعدم ہٹانے کی منظوری دیدی،کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے وزارت داخلہ کی سمری کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد تحریک لبیک پاکستان کا نام کالعدم جماعتوں مزید پڑھیں