حالات ایسے نہیں کہ سکول بند کئے جائیں،وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کردیا

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اسموگ کے باعث سکول بند نہیں ہوں گے۔ حالات ایسے نہیں کہ سکول بند کیے جائیں۔ وزیر تعلیم شفقت محمود نے نیشنل کالج آف آرٹس  لاہور میں  گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

بابر اعظم سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پاکستانی پلیئر بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنانے والے پلیئر بن گئے۔ بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک رن بناکر بابر اعظم نے محمد حفیظ کو مزید پڑھیں

دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے باآسانی بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 109 رنز کا مزید پڑھیں

پاکستان 2025 میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا میزبان

بالاخر پاکستان کرکٹ بورڈ کی محنت سے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے بعد پاکستان کو 2025 کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی مل گئی۔ کرکٹ کا ایونٹ پروگرام کے مطابق فروری 2025کو کھیلا جائے گا۔ یہ خبر پاکستانی مزید پڑھیں

ڈاؤلینس کے لیے کووڈ- 19 کے خلاف جدوجہد کرنے پر UNOCHA ایوارڈ

ڈاؤلینس پاکستان میں ہوم اپلائنسز بنانے والا ممتاز ادارہ ہے جبکہ یورپ میں دوسرے سب سے بڑے مینوفیکچرر، آرشلک کا کل ملکیتی ذیلی ادارہ ہے۔کمپنی کوحال ہی میں یونائٹیڈ نیشنز آفس فار دی کوآرڈینیشن آف ہیومنیٹیرین افیئرز (UNOCHA) کی جانب مزید پڑھیں

تعمیراتی شعبے کو 90 فیصد ٹیکس چھوٹ دی، کوشش ہے جتنا کرایہ اتنی قسط پر گھر دیں گے، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کم آمدنی والوں کی مدد کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،تعمیراتی شعبے کو90فیصد ٹیکس کی چھوٹ دی ، پہلے ایک لاکھ گھروں کے لیے حکومت 3لاکھ روپے کی سبسڈی دے رہی ہے۔ مزید پڑھیں

ہم 2023 کے انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین استعمال کرنا چاہتے ہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ سیاسی و معاشی استحکام کے لیے جمہوری عمل کو درست کرنا ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے معاشی ترقی ممکن نہیں مزید پڑھیں

جمہوریت کو نقصان پہنچانے کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل منظور کرایا گیا، وزیر اعلیٰ سندھ

سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ملک میں جمہوریت کو نقصان پہنچانے کے لیے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) سے متعلق بل منظور کرایا۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس مزید پڑھیں