چیئرمین پولٹری ایسوسی ایشن ڈاکٹر عبدالکریم نے کہا ہے کہ پولٹری سے متعلق خام مال اور فوڈ آئٹمز پر ٹیکس نہیں ہونا چاہیے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر عبدالکریم نے کہا کہ کورونا وائرس آنے سے 5 یا مزید پڑھیں
انٹرمیڈیٹ امتحانات کے کیلئے امتحانی وقت میں ردو بدل کر دیا گیا، جس کے تحت پرچہ 9:30 کے بجائے 9 بجے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرمیڈیٹ امتحانات کے حوالے سے چیئرمین اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے ہدایات جاری کردیں۔ مزید پڑھیں
ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ کراچی سے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 8 جون کو روانہ ہوگی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی سے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز پی کے 743 مزید پڑھیں
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک میں کوئی مالی ایمرجنسی نہیں ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم سرکاری اخراجات بچانے کے لیے کفایت شعاری مہم کا اعلان کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
لاہور: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کی منظوری سے منسلک ہو گیا جبکہ عالمی مالیاتی ادارے نے اگلے مالی سال کیلئے مالی خسارہ جی ڈی پی کا 4.9 فیصد رکھنے کا مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پرپاکستان میں جاپانی کمپنیوں کو درپیش تمام مسائل حل کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کمیٹی قائم کردی گئی۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ جاپانی کمپینوں کو درپیش تمام مسائل ایک ہفتے کے اندر حل مزید پڑھیں
پاکستان سے حج آپریشن کا عملی طور پر آج سے آغاز ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے حج آپریشن عملی طور پر آج رات شروع ہورہا ہے۔ ترجمان سی اے اے کا کہنا ہے کہ روڈ ٹو مکہ اقدام مزید پڑھیں
رواں مالی سال 23-2022 میں ملک کا مجموعی ترقیاتی بجٹ 2 ہزار 184 ارب رکھنے کی تجویز ہے۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال 23-2022 میں وفاق کا ترقیاتی بجٹ 800 ارب، پنجاب کا 585 ارب، مزید پڑھیں
مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عوام کو کچلنا اور معیشت کا جنازہ نکالنا بھکاری کرائم منسٹر کو سونپے جانے والے ایجنڈے کا حصہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے خطاب پر مزید پڑھیں
قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضیٰ سید کا کہنا ہے کہ پاکستانی نہ پہلے کبھی ڈیفالٹ ہوئے اور نہ ہی ڈیفالٹ ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے قائم مقام گورنر ڈاکٹر مرتضیٰ سید کا ملک کی موجودہ معاشی مزید پڑھیں