نواز شریف بیماری کا ڈرامہ کرکے باہر گئے، واپسی کیلئے جیب سے ٹکٹ آفر کرتا ہوں، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے  ملک میں ادویات مہنگی ہونے کا اعتراف کر تے ہوئے کہا  کہ  چند دن قبل بیمار ہوا تو اندازہ ہوا ادویات کتنی مہنگی ہیں،سوچتا ہوں مجھ جیسے صاحب حیثیت کیلئے مہنگائی ہے تو عام آدمی مزید پڑھیں

رانا شمیم کا بیان حلفی پر دستخط نواز شریف کے دفتر میں ان کے سامنے کئے جانے کا انکشاف

رانا شمیم کی جانب سے بیان حلفی پر دستخط نواز شریف کے دفتر میں ان کے سامنے کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی کے معاملے میں بڑا انکشاف سامنے آگیا مزید پڑھیں

کراچی میں سردی کی نئی لہر کے ساتھ بارش کا امکان، نیا سسٹم بلوچستان میں داخل

کراچی والے تیار ہوجائیں، شہر میں سردی کی نئی لہر کے ساتھ اگلے دو دن ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش برسانے والا سسٹم بلوچستان کے شمالی علاقوں میں داخل ہو گیا ہے جس مزید پڑھیں

انڈر 19 ایشیاءکپ: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیاءکپ کے میچ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری فتح حاصل کر لی ہے۔  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی مزید پڑھیں

صوبہ سندھ میں بلدیاتی ترمیمی بل نافذ کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

صوبہ سندھ میں بلدیاتی ترمیمی بل نافذ کر دیا گیا ہے اور سندھ اسمبلی کے سیکریٹری نے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں بتایا ہے کہ سندھ اسمبلی کے سیکریٹری کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

کسی حکومت نے غریب طبقے کیلئے گھر بنانے کا نہیں سوچا لیکن اب عام آدمی قسطوں پر گھر خرید سکتا ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب عام آدمی بھی قسطوں پر اپنا گھر لے سکتا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تنخواہ دار طبقہ اپنا ذاتی گھر نہیں خرید سکتا مزید پڑھیں

بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کا تینوں فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے کرکٹ کے تینوں فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 41 سالہ کرکٹر نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام اچھی چیزوں کا اختتام ہوتا ہے اور آج میں بھی اس کھیل کو مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات میں شکست، تحریک انصاف کا نیا تنظیمی ڈھانچہ تشکیل دینے کا فیصلہ

 خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شکست کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت سر جوڑ کر بیٹھ گئی ہے اور آئندہ آنے والے انتخابات میں غلطیاں نہ دہرانے کا عزم لیے کئی فیصلے کیے جارہے ہیں۔ مزید پڑھیں