چین میں ایک ٹرک دشوار گزار پہاڑی راستے پر پھسل کرکنارے پراٹک گیا اور اگلے تین روز تک وہیں لٹکتا رہا۔ چینی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ یکم جنوری کو شمالی چین میں پیش آیا جہاں ایک ٹرک راستہ خراب مزید پڑھیں
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر اور دیر بالا میں موسلادھار بارشوں اور برفباری کے باعث مکانوں کی چھتیں گرنے سے 4 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دیربالا کے علاقے ڈوگ درہ میں شدید برفباری کے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ دو روز میں لاکھوں افراد کے مری آنے سے بحران پیدا ہوا، اپوزیشن کا اموات پر سیاست کرنا بدقسمتی ہے لاہور میں وزیر تعلیم شفقت محمود کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مریم نواز نے چھٹی مناتے ہوئے بے حسی کی سیاست کی جب کہ شاہد خاقان اپنے حلقے کے بجائے پنڈی میں بیٹھ کر تنقید کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کنویں کی مینڈک ہے، جو بھی ہو انہوں نے صرف چلانا ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انتظامیہ ایک ہفتے سے لوگوں کو مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے مری کے واقعے کو قومی سانحہ قرار دے دیا۔ رضا ربانی نے حکومت سے سوگ کے اعلان کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ سپریم کورٹ کے جج کی سربراہی میں اس واقعے کی مزید پڑھیں
ملک کے سیاحتی مقام مری کے برفانی طوفان میں 20 سے زائد افراد کی اموات پر اسٹار کرکٹرز نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹوئٹ میں کہاکہ مری میں جو ہوا انتہائی افسوسناک ہے، مزید پڑھیں
فیفا نے سال 2021 کے بہترین پلئیر آف دی ائیر کے ایوارڈ کے لئے مرد اور خواتین فٹ بالرز کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ لیور پول کے فارورڈ محمد صلاح ، پیرس سینٹ جرمنز کے لائنل میسی اور مزید پڑھیں
مری جیسے حالیہ حالات یا شدید سردی میں کسی مشکل کے دوران زندہ رہنےکے لئے چند اہم ہدایات سامنے آئی ہیں۔ گاڑی کا ہیٹر چلائیں مگر شیشے تھوڑے سے کھول کر رکھیں، گاڑی کا ہیٹر مسلسل نہ چلائیں یا پھر مزید پڑھیں
کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کار اور آئل ٹینکر میں حادثے کے نتیجے میں سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی سالار سنجرانی ڈرائیور سمیت جاں بحق ہوگئے۔ ڈی سی لسبیلہ کے مطابق کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر سکن کےقریب مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مری میں پھنسے افراد کو سرکاری ریسٹ ہاؤسز، ہوٹلز میں پہنچا دیا گیا ہے جب کہ ادویات، خوراک، گرم کپڑوں سمیت ضروریات پوری کی جا رہی ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے بتایا مزید پڑھیں
وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ تعلیمی ادارے بند نہ کریں اور انہیں چلاتے رہیں تاہم اگر حالات زیادہ خراب ہوئے تو ہمیں تعلیمی ادارے بند کرنے پڑیں گے ۔ لاہور میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری مزید پڑھیں