اسلام آباد گھر وں‌میں‌تیل نکلنے کے بعد انتظامیہ متحرک

پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد میں‌ زمین سے تیل نکلنے کے بعد انتظامیہ متحرک ہو گئی۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق گھروں میں قائم ایسے تمام عارضی پمپ سیل کر دئیے گئے ہیں اور تیل کے نمونے آئل مزید پڑھیں

پنجاب میں پانچویں جماعت تک قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دے دی گئی

اسلامی تعلیمات کے فروغ کیلئے پنجاب میں پہلی تا پانچویں جماعت مکمل قرآن پاک کی تعلیم لازمی مضمون قرار دے دی گئی ۔پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق نجی اور مزید پڑھیں

تاشقند کانفرنس، وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیرخارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا

وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے علاوہ کانفرنس کے تمام شرکاءسے مصافحہ کیا. وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیرخارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں

لیپ ٹاپ پر واٹس ایپ استعمال کرنے والوں‌کے لیے خوشخبری

ملٹی میڈیا شیئرنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے لئے ایسی سہولت متعارف کروادی ہے جس میں اب انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اگر صارف کے فون کا انٹرنیٹ ڈسکنیکٹ ہوجائے تب بھی ڈیسک ٹاپ پر مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل آج رات ساڑھے دس بجے کھیلا جائے گا.

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج ناٹنگھم میں کھیلا جائیگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 10 بجے شروع ہوگا۔ ون ڈے سیریز میں شامل امام الحق، مزید پڑھیں

خاتون کرکٹر زسے متعلق ’نامناسب تبصرہ ‘ کرنے پر عبدالرزاق کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار سے شادی کے متعلق سوال پر نامناسب تبصرہ کرنے پر سابق انٹرنیشنل کرکٹر عبدالرزاق کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامناکرنا پڑ رہا ہے۔ https://twitter.com/emclub77/status/1415197775998951428?s=20 عبدالرزاق اور مزید پڑھیں

جرمنی سمیت مغربی یورپ میں بارش اور سیلاب سے تباہی، 50 افراد ہلاک

جرمنی سمیت مغربی یورپ میں بدترین بارش اور سیلاب کے نتیجے میں کم از کم 50 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق بارشوں کے باعث دریا کے بند ٹوٹ گئے اور سیلابی مزید پڑھیں