کترینہ کیف نے ساحل سمندر کی اپنی خوبصورت تصویر شیئر کردی

بالی ووڈ کی خوب صورت اداکارہ کترینہ کیف نے ساحل سمندر پر بنی اپنی تصاویر شیئر کردی ہیں۔ ٹائیگر 3 کی ہیروئن کترینہ کیف نے اپنے انسٹاگرام پر اتوار کے روز اپنی تصاویر شیئر کی ہیں، جسے ان کے مداحوں مزید پڑھیں

سماجی فاصلہ ختم، مسجدالحرام میں نماز کے روح پرور مناظر

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی ﷺ میں آج 17 اکتوبر کو تقریبا ڈیڑھ سال سے زائد عرصے بعد سماجی فاصلہ ختم کرکے نمازِ فجر ادا کی گئی۔ الحرمین الشریفین کی انتظامیہ نے خانہ کعبہ مزید پڑھیں

سعودی خاتون ٹیچر قرآن پاک پڑھاتے انتقال کر گئیں

طالبات کو زیور تعلیم سے آراستہ کرتے ہوئے سعودی عرب کے مقامی سکول کی ٹیچر حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئیں- عرب میڈیا کے مطابق ریاض کے ثانوی سکول کی ٹیچر ’شیخہ المواش‘ طالبات کو پڑھاتے ہوئے اچانک مزید پڑھیں

ڈاکٹر عبد القدیر خان نے خود کو مٹا دیا اور قربانی دیکر ملک کو بچا لیا ، ناصرحسین شاہ

صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے ڈاکٹر عبد القدیر خان نے خود کو مٹا دیا اور قربانی دیکر ملک کو بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق محسن پاکستان ڈاکٹرعبد القدیر خان کی یاد میں نیو میمن مزید پڑھیں

وزیر داخلہ کی ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کے گھر آمد، اہل خانہ سے اظہار افسوس

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کی اسلام آباد میں رہائش گاہ پر تعزیت کے لئے تشریف لائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے ڈاکٹرعبدالقدیر خان مرحوم کی بیٹی دینا خان اور مزید پڑھیں

ایئر ہوسٹس کیساتھ ڈانس کرتے ہوئے معروف اداکار کی ویڈیو وائرل

ایئر ہوسٹس کیساتھ ڈانس کرتے ہوئے معروف اداکار کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ اس حوالے سے مصری سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ایک فضائی کمپنی کے طیارے میں دوران پرواز مصری اداکار محمد رمضان کے ساتھ مزید پڑھیں

افغانستان کے سابق وزیرِ اعظم احمد شاہ احمد زئی انتقال کر گئے

افغانستان کے سابق وزیرِ اعظم احمد شاہ احمد زئی انتقال کر گئے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کے سابق وزیراعظم کے انتقال کی تصدیق قریبی رشتہ دار نے کی۔ احمد شاہ احمد زئی 1995 سے 1996 تک افغانستان میں مزید پڑھیں