ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : بنگلادیش کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلےکے دوسرے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

یادرہے کہ ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں‌عمان نے پاپوانیوگنی کو دس وکٹوں سے ہرا یا.

اپنا تبصرہ بھیجیں