بحرین میں تین سے11سال کی عمرکے بچوں کےلیے سائنوفارم کی ویکسین منظور

بحرین نے27اکتوبرسے3 سے11سال کی عمرتک بچوں کو چینی کمپنی سائنوفارم کی کووِڈ19 کی ویکسین لگانے کی منظوری دے دی ہے۔ بحرین نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،قومی ٹیم نے اس عمرکے گروپ کو ویکسی نیشن کمیٹی کی جانب سے اس سلسلے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی ہار کے بعد سوشل میڈیا پر سکیورٹی کے حوالے سے میمز کی بھرمار

کرکٹ شائقین یقیننا وہ لمحات ابھی بھولے نہیں ہوں گے جب ستمبرمیں پاکستان کا دورہ کرنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے راولپنڈی اسٹیڈیم میں میچ کے آغاز سے چند لمحات قبل سیکیورٹی خدشات کو بنیاد بنا کرکھیلنے سے انکار مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور کو دھماکے سے گرانے کیلئے کمپنیوں کی تلاش ، اخبارات میں اشتہار جاری

کراچی : نسلہ ٹاور کو دھماکے سے گرانے کیلئے اخبارات میں اشتہار جاری کردیا گیا ، جس میں کہا ہے کہ کمپنیاں تین دن میں رابطہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق کمشنرکراچی اقبال میمن نے نسلہ ٹاورگرانےسے متعلق اخبارات میں اشتہار مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور شہزادہ چارلس کے درمیان ٹیلیفونک رابط

وزیراعظم عمران خان اور شہزادہ چارلس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ برطانوی سفارتخانہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے کومن ویلتھ ممالک کے مابین قریبی تعلقات کی تصدیق کی، 26 ویں اقوام متحدہ کلائمنٹ چینج کانفرنس میں چند روز باقی مزید پڑھیں

کورونا ویکسین لگوانے والوں کیلئے خوشخبری؛ حکومت نے اہم اعلان کردیا

کورونا ویکسی نیشن کرانے والوں کیلئے خوشخبری، پنجاب حکومت نے ویکسینیٹڈ افراد کو بڑی رعایتیں دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویکسینیٹڈ افراد کو کھانے کی مختلف اشیاء، ٹرانسپورٹ ، اوبر اور کریم پر خصوصی رعایت دی جائے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی: بنگلہ دیش آج انگلینڈ اور سکاٹ لینڈ، نیمبیا سے ٹکرائے گا

ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی کے سپر 12 مقابلوں میں بنگلہ دیش آج انگلینڈ اور سکاٹ لینڈ، نیمبیا سے ٹکرائے گا۔ ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی کے دھماکہ خیز مقابلے جاری، بنگالی ٹائیگرز آج سہ پہر 3 بجے انگلش شیروں کا سامنا مزید پڑھیں

آئی فون سے اینڈروئیڈ ڈیوائس میں میسج ہسٹری کس طرح منتقل کرسکتے ہیں

آئی فون استعمال کرنے والے صارفین اب اپنی میسج ہسٹری بشمول کسی بھی وائس میمو، تصاویر اور ویڈیوز کو آئی فون سے اینڈروئیڈ ڈیوائس میں منتقل کر سکتے ہیں۔ ٹیکنالوجی خبروں کی ویب سائٹ انگیجٹ کے مطابق سام سانگ فونز مزید پڑھیں

سرکاری ٹی وی پر شعیب اختر سے بدتمیزی، میزبان ڈاکٹر نعمان کا بیان بھی سامنے آ گیا

سرکاری ٹی وی پر لائیو شو کے دوران غیر ملکی سپر اسٹارز کے سامنے شعیب اختر کو شو چھوڑ کر جانے کا کہنے والے میزبان ڈاکٹر نعمان کا بیان بھی سامنے آ گیا ہے۔ گزشتہ روز سرکاری ٹی وی پر مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں لگایا جانے والا نیا ٹریڈنگ سسٹم بیٹھ گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں لگایا جانے والا نیا ٹریڈنگ سسٹم بیٹھ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے ٹریڈنگ سسٹم میں ایرر آنے کے باعث کاروباری سرگرمیاں معطل ہوئیں۔ کاروباری سرگرمی 2 بجے بحال ہونے کا امکان ہے۔

سعودی عرب میں 18 سال سے کم عمر کے افراد کا تمباکو نوشی والی جگہوں پر داخلہ ممنوع

سعودی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ سگریٹ نوشی ممنوعہ جگہوں پر نہ کریں جبکہ تمباکو نوشی کیلئے مخصوص مقامات پر 18 سال سے کم عمر کے افراد کے داخلے پر پابندی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مملکت کی مزید پڑھیں