سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 27 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 371 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 9 ہزار 53 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں  سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 27 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام  سونے کی قیمت 1 ہزار 371 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 9 ہزار 53 روپے ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں