انشاللہ قومی ٹیم بھارت کو ضرور شکست دے گی، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے پاک بھارت ٹاکرے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ انشا اللہ بھارت سے ضرور جیتیں گے۔

قریبی رفقا سے کرکٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹیم میں ٹیلنٹ موجود ہے بھارت کیخلاف کامیاب ہوگی۔ دعا ہے قومی ٹیم بھارت کو شکست دے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں