رمضان میں گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں رمضان کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کردی۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو پارہ38ڈگری تک جبکہ اپریل کے آخر میں ہیٹ ویو کا امکان ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں