ق لیگ کا وزیراعظم کی عدم اعتماد میں حمایت کا اعلان، شہباز گل کا نیا دعویٰ سامنے آگیا

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر  شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ ق لیگ نے وزیراعظم کی عدم اعتماد میں حمایت کا اعلان کر دیا۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں شہباز گل نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ پنجاب  کے امیدوار کے طور پر سپورٹ کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ  ق لیگ نے وزیراعظم کی عدم اعتماد میں حمایت کا اعلان کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں