پاکستانی فلم پاکستان میں‌تو نہ چل سکی لیکن دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ کے نامزد

پاکستانی فلم جوائے لینڈ کو انٹرنیشل فیچر فلم کی کیٹگری کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا۔ اسی کیٹگری میں ایک بھارتی فلم Last Film Show بھی شامل ہے۔

کانز فلم فیسٹول میں اسکرینگ اور جیوری ایوارڈ جیتنے کے بعد پاکستانی فلم جوائے لینڈ کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان کی آسکر کمیٹی نے فلم کو پاکستان سے 95 آسکر ایوارڈز کے انٹرنیشنل فیچر فلم کی کیٓٹگری کے لیے نامزد کیا گیا ۔ اب اس فلم کو دنیا بھر کے 92 ممالک سے نامزد کی گئی فلموں میں سے شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے۔ دنیا بھر سے شارٹ لسٹ کی گئی 15 فلموں میں جوائے لینڈ بھی شامل ہے ۔

ان پندرہ فلموں میں مختلف ممالک یہ فلمیں شامل ہیں۔

Argentina, Argentina, 1985

Austria, Corsage

Belgium, Close

Cambodia, Return to Seoul

Denmark, Holy Spider

France, Saint Omer

Germany, All Quiet on the Western Front

India, Last Film Show

Ireland, The Quiet Girl

Mexico, Bardo, False Chronicle of a Handful of Truths

Morocco, The Blue Caftan

Pakistan, Joyland

Poland, EO

South Korea, Decision to Leave

Sweden, Cairo Conspiracy

95 آسکر ایوارڈز کے لیے بھارتی فلم آر آر آر کے گانے Naatu Naatu کو بھی اوریجنل میوزک کی کیٹگری کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں