پاکستانی روپیہ مزید تنزلی کا شکار، ڈالر کی اونچی اڑان

ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ آج 18 پیسے بڑھا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 225.12 روپے ہے۔

انٹربینک میں گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 224.94 روپے کا تھا۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 234 روپے برقرار ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں