کراچی میں سپریم کورٹ کے حکم پر مسمار کیےگئے نسلہ ٹاور کے بلڈر عبدالقادر انتقال کرگئے۔
ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے ترجمان کے مطابق نسلہ ٹاورکے بلڈر عبدالقادرکاٹیلیا کا انتقال ہوگیا ہے۔
ترجمان آباد کے مطابق عبدالقادر کاٹیلیا کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔