محمد رضوان مسلسل دوسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئرکے لیےنامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد ہوئے ہیں۔

اس کے علاوہ انگلینڈ کےسیم کرن کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئرکےلیےنامزد کیا گیا ہے۔

زمبابوےکے سکندر رضا، بھارت کے سوریا کماریادیو کو بھی کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ قومی ٹیم کے محمد رضوان کی مسلسل دوسرے سال کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزدگی ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں