مریم نفیس کی شادی کے روز دولہا کیساتھ ڈانس کی ویڈیو سامنے آگئی

پاکستانی اداکارہ مریم نفیس جو ابھی حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھی ہے ان کی اپنی شادی کے دن اپنے دولہا کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے اپنی بارات کے دن عروسی لباس میں سٹیج پر اپنے شوہر کے ساتھ رقص کر کے اپنے جذبات کا اظہار کیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

یاد رہے کہ اداکارہ مریم نفیس کی شادی حال ہی میں ہوئی ہے جس کی تقریبات ابھی تک جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں