انٹر میلان نے اسپیزیا کو 3 گول سے شکست دیدی عبدالرزاق اپریل 17, 2022April 17, 2022 169 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اٹالین لیگ میں انٹرمیلان نے اسپیزیا کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا. اس میچ کے بعد پوائنٹ ٹیبل پر انٹر میلان کی ٹیم دوسری پوزیشن پر آگئی ہے۔