ایف بی آر نے فروری کا ریونیو ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا،وزیراعظم

ایف بی آر نے فروری کے ریونیو ہدف کو کامیابی سے حاصل کر لیا ہے، وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کی کہ ایف بی آر نے فروری میں 441 ارب روپے کا ہدف حاصل کیا ہے۔

28.5 فیصد کی مضبوط شرح نمو اور 30 ​​فیصد سے زیادہ کی ماہانہ ترقی ہوئی، عمران خان نے بتایا کہ ایف بی آر کی اس کارکردگی کی وجہ سے ہم پیٹرول، ڈیزل اور بجلی پر سبسڈی دینے کے قابل ہوئے ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ ایف بی آر کی بہتر کارکردگی کی وجہ سے ہم نے اپنی عوام کو ریلیف دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں