حریم شاہ اور بلال شاہ کی نئی ویڈیو وائرل

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کی اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمراہ نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

ٹک ٹاکر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس کے بعد سے سوشل میڈیا صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں