سونے کی فی تولہ قیمت میں‌گزشتہ ایک ہفتے کے مقابلے میں بڑی کمی

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3350 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 77 ہزار 300روپے ہوگئی ہے۔

جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 2872 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 52 ہزار 6 روپے پر ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں