سونے کی فی تولہ قیمت بڑھنے کے بعد آج کیا رہی؟

ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 82 ہزار 800 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 85 روپے اضافے سے ایک لاکھ 56 ہزار 721 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 803 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں