معروف نعت خواں جنید جمشید کی چھٹی برسی

معروف گلوکاراور نعتیہ کلام پیش کرنے والے جنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 برس بیت گئے لیکن وہ آج بھی اپنے مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔

7 دسمبر2016 وہ بدقسمت دن تھا جب پرواز پی کے661 نے چترال سے اُڑان بھری لیکن منزل تک نہ پہنچ سکا اورحویلیاں کاک بٹولنی میں گر کر تباہ ہوگیا۔

طیارہ حادثے نے ہردلعزیز شخصیت جنید جمشید کو چاہنے والوں سے ہمیشہ کے لیے دور کردیا۔ حادثے میں ان کی اہلیہ سمیت 47 افراد نے زندگیاں گنوا دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں