آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

آسٹریلیا میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کی تاریخ منظر عام پر آگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق آسٹریلیا میں شیڈول آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے لیے شیڈول کا اعلان 21 جنوری مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے ٹینس اسٹار جوکووچ کا ویزا منسوخ کر دیا

آسٹریلین حکومت نے سربیا کے ٹینس اسٹار نواک جووکووچ کا ویز ا منسوخ کر دیا۔ نواک جوکووچ چند روز قبل ہی آسٹریلین بارڈر فورس کے فیصلے کے خلاف قانونی جنگ جیتے تھے اور عدالت نے انہیں آسٹریلیا میں داخلے کی مزید پڑھیں

بھارت، افریقا ٹیسٹ : آؤٹ کیوں نہیں دیا؟ کوہلی اور دیگر کھلاڑیوں نے اسٹمپ پر بھڑاس نکال دی

بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان کیپ ٹاون میں جاری تیسرے ٹیسٹ میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب ڈین ایلگر ڈی آر ایس پر ایل بی ڈبلیو قرار پانے سے بچ گئے مگر بھارتی ٹیم کو یہ بات مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7 کا آفیشل ترانہ عاطف اسلم اور آئمہ بیگ گائیں گے، پی سی بی

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے جبکہ موسیقار عبداللہ صدیقی نے اس ترانے کو کمپوز کیا ہے۔ مزید پڑھیں

ٹیسٹ اسکواڈ کےبڑے نام پاکستان کا دورہ کرینگے،آسٹریلوی کپتان

آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے ہمارے اسکواڈ کے بڑے نام پاکستان کا سفر کرینگے۔ کرکٹ پاکستان کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی ٹیم کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

رمیز راجہ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی پر ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا پلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کو کل یعنی جمعہ کو ایک تقریب مزید پڑھیں

لاہور:پی ایس ایل میچزکےدوران سڑکیں بند نہیں ہونگی

چیرمین واٹراینڈ انوائرمنٹل کیمشن کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہےکہ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے موقع پرکھلاڑیوں کی اسٹیڈیم آمد کے دوران قذافی اسٹیڈیم کے اطراف سڑکیں مکمل بند نہیں ہونگی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں