بھارت نے چین میں آج سے شروع ہونے والے سرمائی اولمپکس کی افتتاحی و اختتامی تقاریب میں شرکت نہ کرنےکا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے سرحدی جھڑپوں میں شریک چینی فوجی کو سرمائی اولمپکس میں مشعل مزید پڑھیں
کراچی کنگز میں محمد الیاس کی جگہ عثمان شنواری کو شامل کرلیا گیا۔ کراچی کنگز کے محمد الیاس قلندرز کے خلاف میچ میں کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے، گو کہ انہوں نے ٹریٹمنٹ کے بعد میچ میں بولنگ مزید پڑھیں
افریقہ کپ آف نیشن کے دوسرے سیمی فائنل میں مصر نے پینلٹی شوٹ آؤٹ پر کیمرون کو ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ کیمرون میں کھیلے جانے والے افریقہ کپ آف نیشن کے دوسرے سیمی فائنل میں مصر اور مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ محمد حسنین کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ 21 جنوری کو لاہور میں واقع آئی سی سی سے ایکریڈیٹڈ لیب میں کیا گیا ، جس کا جائزہ لینے کے بعد کرکٹ آسٹریلیا کے ماہرین نے مزید پڑھیں
انگلش کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے ہاتھوں ایشز میں 0-4 سے شکست کے بعد ہیڈ کوچ کرس سلور ووڈ کو عہدے سے ہٹا دیا۔ ایشلے جائلز کو مینز کرکٹ کے ڈائریکٹر کے عہدے سے برطرف کیے جانے کے 24 گھنٹے مزید پڑھیں
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کو رپورٹ کا اعلان آج کرے گا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ محمد حسنین کی ایک سے زائد گیندوں پر ٹیسٹ میں اعتراض سامنے آیا ہے جس مزید پڑھیں
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے پی ایس ایل کا مہنگا ترین بولنگ اسپیل کرادیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کا دسواں میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مزید پڑھیں
انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے پلے آف میچ میں پاکستان کے کپتان قاسم اکرم نے نئی تاریخ رقم کردی۔ کپتان قاسم اکرم انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ میں 5 وکٹیں اور سنچری اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز میں کھیلے جارہے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے پلے آف میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 238رنز سے شکست د ےکر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ نارتھ ساؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 43 رنز سے شکست دے دی۔ 230 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 186 مزید پڑھیں