دورہ پاکستان کی منسوخی کا پریشر، انگلش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین مستعفی

انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے چیئرمین آئن واٹمور اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے پر انگلش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین پر دباؤ تھا جبکہ برطانوی وزیراعظم بھی ان مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےآفیشلز کا اعلان کردیا گیا، علیم ڈار بھی شامل

آئی سی سی مینزٹی ٹوئنٹی کرکٹ  ورلڈ کپ کےلیے آفیشلز کااعلان کردیاگیا۔ پاکستان کے علیم ڈار بھی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ آئی سی سی  نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کیا ہے جس  کے مطابق بھارت کے مزید پڑھیں

پاکستان میں پچز اور کوچنگ ٹھیک نہیں ہے، رمیز راجہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) رمیزراجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں پچز اور کوچنگ ٹھیک نہیں ہے، ڈومیسٹک کوچز کے ساتھ میٹنگ کی،20 فیصد ڈومیسٹک کوچز کو تبدیل کرنا ہے، امپائرنگ کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مزید پڑھیں

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا انگلش کاؤنٹی مڈل سکس سے معاہدہ

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انگلش کاؤنٹی ٹیم مڈل سکس سے معاہدہ سائن کرلیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اگلے سال کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دوران ایکشن میں ہوں گے۔ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیوں کا امکان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں کم از کم دو تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے 15 کھلاڑیوں اور 3 ٹریول ریزروکا اعلان کیا جاچکا ہے اور اسکواڈ کی دبئی روانگی 15 اکتوبرکو مزید پڑھیں

افغان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے دوحہ روانہ

افغان کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارات میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قطری دارالحکومت دوحہ روانہ ہوگئی۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان کی جانب سے افغان کرکٹ بورڈ میں تعینات کردہ چیئرمین عزیز اللہ فاضلی مزید پڑھیں

قومی ٹی ٹوئنٹی؛ بلوچستان کے 4 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے

قومی ٹی ٹوئنٹی میں شریک بلوچستان کے چار کھلاڑیوں کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہیں، پی سی بی نے ٹورنامنٹ کو جاری رکھنے کے لیے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق مزید پڑھیں