اب پاکستان میں چائنہ موبائل تیار ہوں گے، معاہدہ ہوگیا

پاکستان میں موبائل فون کی تیاری کے لیے چینی موبائل کمپنی شاؤمی اور ایئرلنک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ شاؤمی مزید پڑھیں

آذربائیجان کی جانب سے جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے

ارجنٹائن کے بعد آذربائیجان نے بھی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ آذربائیجان کے دفاعی اتاشی کرنل مہمان نوروزوو نے کہا ہے کہ پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی خریداری ہمارے مزید پڑھیں

بینکس اور اہم کمپنیوں سمیت کئی پاکستانی ادارے سائبر حملوں کے نشانے پر ہیں، وفاقی وزیر سید امین الحق کا انکشاف

کراچی : وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے خبردار کیا ہے کہ پاکستانی ادارے، بینکس اور اہم کمپنیاں سائبر حملہ آوروں کے نشانے پر ہیں، نیشنل بنک سمیت کئی اداروں کو فروری میں سائبر سیکیورٹی سے متعلق خط لکھا مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کو بھی ڈیجٹیلائز کرنے کا فیصلہ ، امین الحق

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہے کہ دسمبر 2022 تک پارلیمنٹ کو بھی ڈیجٹیلائز کردیں گے۔ امین الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاکھوں ہیکرز روز پاکستان کے اداروں پر حملہ کرتےہیں، انڈین، مزید پڑھیں