قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔ بابراعظم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مسجدالحرام سے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں بابراعظم عمرے کی ادائیگی کے لیے مذہبی مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مسجد نبوی میں روضۂ رسول ﷺ پر دوبارہ حاضری دی ہے۔ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے ہمراہ سعودی عرب دورے پر گئے پاکستانی وفد نے بھی روضۂ رسول ﷺپر دوبارہ حاضری دی ہے۔ شہباز مزید پڑھیں
گزشتہ روز مسجد نبوی ﷺ میں وزیراعظم شہباز شریف کے وفد پر نعرے بازی کرنے پر قومی سابق کرکٹرز شاہد آفریدی اور محمد یوسف کی جانب سے بھی شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹر مزید پڑھیں
شب قدر کے موقع پر آج ملک بھر کی مساجد میں نماز تراویح کیلئے خصوصی اہتمام کیا گیا ہے، متعدد مساجد میں آج تراویح میں ختم القرآن ہوا۔ ستائیسویں شب میں عبادات کے لیے مساجد میں خصوصی اہتمام کیا گیا مزید پڑھیں
اداکار فیروز خان عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ فیروز خان نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو عمرے کی اطلاع دی۔ ویڈیو میں فیروز خان کو عمرہ ادائیگی کے لیے فلائٹ میں احرام مزید پڑھیں
قومی کرکٹر احمد شہزاد نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں احمد شہزاد نے کہا ہے کہ خوش نصیبی کہ روزہ رسول پر حاضری کی سعادت ملی۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں
بھارت کی معروف موٹیویشنل اسپیکراور سماجی کارکن سبری مالا مشرف بہ اسلام ہوگئیں، اسلام قبول کرنے کےبعد انہوں نے عمرہ کی سعادت بھی حاصل کرلی۔ ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والی سبری مالاجیا کانتھن نے اپنا اسلامی نام فاطمہ مزید پڑھیں
روسی ریاست داغستان سے تعلق رکھنے والے 19 سالہ سوشل میڈیا اسٹار حسب اللّہ میگو میدوف نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ حسب اللہ نے گزشتہ روز اپنی ایک تصویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی جس میں وہ حرم مزید پڑھیں
سعودی عرب نے 2022 کے لیے حج کوٹہ جاری کر دیا۔ رواں سال 10 لاکھ ملکی اور غیر ملکی افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ سعودی حکومت نے 2سالہ کورونا پابندیوں کے بعد سال 2022میں عازمین حج کے کوٹے مزید پڑھیں
پاکستان کی جانب سے سویڈن اور ہالینڈ اور بھارت میں اسلاموفوبک واقعات کی شدید مذمت کی ہے، ترجمان دفتر خارجہ نے سویڈن میں ریلیوں کے دوران قرآن پاک کی بے حرمتی کا گھناؤنا فعل کو انتہائی قابل مذمت قرار دیا مزید پڑھیں