افغانستان میں خلا بہت خطرناک ہے، دنیا کو افغانستان کے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہئے ورنہ وہاں انتشار ہوگا، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ افغانستان میں خلا بہت مزید پڑھیں
فیصل آباد میں وزیراعظم کلین اینڈ گرین مہم کے تحت آج ایک ہی وقت میں ایک لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اراکین پارلیمنٹ، ضلعی انتظامیہ اور تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات پودے مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان اوورسیز پاکستانیوں کے لئے آج روشن اپنا گھر اسکیم کا اجراء کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی نئی اسکیم روشن اپنا گھر کے تحت اووسیز پاکستان این آر پیز اکاونٹس کھول سکیں گے۔ ذرائع مزید پڑھیں
صوبہ پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور میں کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے نئی پابندیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے، لاہور میں ضلعی انتظامیہ نے پیٹرول پمپس پر بینر آویزاں کر دیئے ہیں جن میں کہا گیا مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ جمیکا سے براستہ لندن کچھ دیر قبل لاہور پہنچاہے، اسکواڈ میں بابراعظم ،عابدعلی، عمران بٹ ،فواد عالم، محمد رضوان، شاہین آفریدی شامل مزید پڑھیں
ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 95افراد انتقال کر گئے اور 4016نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 62ہزار 496 ٹیسٹ کیے مزید پڑھیں
افغانستان سے غیرملکیوں کے انخلا اور ان کی پاکستان آمد کو مدنظر رکھتے ہوئے اسلام آباد کی انتظامیہ نے شہر کے تمام ہوٹلوں کو جمعے سے کم از کم تین ہفتے کے لیے نئی بکنگ نہ کرنے اور کمرے افغانستان مزید پڑھیں
کراچی: حکومت نے امریکی درخواست پر کابل سے امریکا جانے والے 3 تا 4 ہزار افغان باشندوں کو ایک ماہ کے لیے کراچی میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ابتدائی پانچ پروازیں جمعہ سے کراچی ائیرپورٹ پر مزید پڑھیں
راولپنڈی: پاک افغان بارڈر پر ایک بار پھر سرحد پار سے دہشت گردانہ کارروائی کی گئی ہے. پاک فوج نے بھی بھرپور جواب دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک افغان بارڈر مزید پڑھیں
حکومت پاکستان کی جانب سے کابل میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کابل ایئرپورٹ پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ دہشتگردی کے نتیجے میں بچوں مزید پڑھیں